ملک بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری
سندھ میں بھی انتخابی سامان پولنگ اسٹیشنز تک پہنچایا جا رہا ہے:فوٹو:ایکسپریس نیوز اسلام آباد: کل ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تمام پریذائیڈنگ افسران کو ریٹرننگ آفیسرز کے دفاتر سے پولنگ میٹیریل جس میں بیلٹ باکسز، بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان پولیس اور دیگر قانون نافذ