ہم سیاست کرسی اور مفادات کیلیے نہیں بلکہ انبیا کی سنت سمجھ کر کرتے ہیں، فضل الرحمان
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم کرسی اور مفادات کیلیے سیاست نہیں کرتے بلکہ اسے انبیا کی سنت سمجھ کر کرتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی کے تحت منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ان کو پتہ