انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کم
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں بیرونی ادائیگیوں کی طلب سے ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی (ایس اینڈ پی) کی انتخابات سے وابستہ مثبت توقعات کے باعث منگل کو ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ میں کمی دیکھی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں سپلائی