بھارت میں آتش بازی کی فیکٹری میں دھماکا؛11 افراد ہلاک اور80 زخمی
بھارت میں دھماکے کے بعد فیکٹری میں فلک بوس شعلے بھڑک اُٹھے، فوٹو: فائل نئی دہلی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں آتش بازی کے سامان کی فیکٹری میں زوردار دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کی تعداد 11 ہوگئی جب کہ 80 زخمی ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق دھماکے