عمران خان کو سزا اور بلّے کا نشان نہ ملنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
الیکشن مہم کے دوران انٹرنیٹ کی بندش اور آزادیٔ اظہار رائے پر پابندی پر تشویش ہے، امریکا ، ترجمان امریکی وزارت خارجہ ؛ (فوٹو: فائل) واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونے اور ان