فیفا ورلڈکپ 2026؛ فائنل نیویارک، افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا
ٹورنٹو ( کینیڈا )، میکسیکو سٹی ( میکسیکو) اور لاس اینجلس (امریکا) میزبان ٹیموں کے ابتدائی میچز کی میزبانی کریں گے۔ فوٹو: فیفا نیویارک: فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک جب کہ افتتاحی میچ میکسیکو میں ہوگا۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کا فائنل نیویارک، نیوجرسی میں 19 جولائی کو منعقد ہوگا جبکہ ایونٹ کا آغاز 11 جون