امریکا کا مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں پر مزید حملوں کا عندیہ
واشنگٹن: امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی گروپوں پر مزید حملوں کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوئزر نے واضح کیا کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں ایران کے حامی مسلح گروپوں پر مزید فضائی حملے کرسکتا ہے۔ واضح رہے کہ امریکی عہدیدار کی جانب