اب والدین خود اپنی اولاد کو طلاق کا مشورہ دیتے ہیں، جگن کاظم
جگن کاظم نے سال 2013 میں دوسری شادی کی : فوٹو : انسٹاگرام کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ، ماڈل اور میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ معاشرے میں طلاق کی شرح میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کیونکہ والدین اپنی اولاد کو گھر بسانے کے بجائے طلاق کا مشورہ دیتے ہیں۔ حال ہی میں جگن کاظم نے پاکستان میک