بارش میں اموات کے ذمے دار کراچی کی انتظامیہ اور ادارے ہیں، حافظ نعیم
کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بارش میں ہونے والی اموات کے ذمے دار شہر کی انتظامیہ اور ادارے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن گزشتہ روز بارش کے دوران ڈوب کر جاں بحق ہو نے والے فخر عالم کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت اور واقعے پر