ن لیگ کے ساتھ اتحاد مشکل ہے یہ ووٹ کو عزت دو والی جماعت نہیں رہی، بلاول
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ اتحاد مشکل ہے، یہ مسلم لیگ میثاق جمہوریت والی اور ووٹ کو عزت دو والی جماعت نہیں رہی بلکہ یہ آئی جے آئی والی ن لیگ ہے۔ وائس آف امریکا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) سے اتحاد