سیاسی پارٹیوں کے پرچموں کا فلسفہ کیا ہے…؟
زمانہ جاہلیت میں جب دنیا کی سب سے قیمتی چیز زندگی بھی کچھ اہمیت نہ رکھتی تھی، اس دور میں بھی پرچم کو ایک خاص مقام حاصل تھا۔ تاریخ بتاتی ہے کہ پرچم کا سب سے پہلا استعمال جنگوں میں ہوا۔ میدان جنگ میں پرچم کو عسکری روابط کے لئے استعمال کیا گیا اور یہ