چین میں دانت نکلوانے پر نوجوان کی ہلاکت کا انوکھا واقعہ
ہونان: چین میں ایک نوجوان شہری کی دانت نکلوانے کے نتیجے میں ہوئی موت سے پورے ملک کو دھچکا لگا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وانگ نامی ایک 23 سالہ چینی نوجوان کی موت اس وقت ہوئی جب ایک ڈینٹسٹ نے دانت میں درد کی شکایت کا معائنہ کیا اور اس کے دو دانت نکالے جسکے نتیجے