بگ باس شو میں شریک فنکارہ ریپ کا شکار بن گئیں

    نیو دہلی: بھارت کے مشہور ریئلٹی شو بگ باس میں شریک ایک فنکارہ نے ریپ کا مقدمہ درج کرا دیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق فنکارہ نے پولیس میں مقدمہ درج کرایا کہ ان کے ایک دوست نے دہلی میں ان کا ریپ کیا ہے۔ فنکارہ کے مطابق دوست نے انہیں گھر میں پارٹی کی دعوت دی

      انٹربینک میں روپیہ تگڑا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

        کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ  میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔  برآمدات میں اضافے اور سپلائی میں بہتری کے باعث جمعہ کو بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا ، اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں دوسرے دن بھی ڈالر کی نسبت روپیہ

        مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود چکن، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ

         اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کے باوجود چکن، پٹرول، ڈیزل اور گوشت سمیت دیگر 12 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار اعداد وشمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مسلسل دو ہفتوں سے مہنگائی کی شرح

          اکبر ایس بابر کی تحریک انصاف کو بچانے کیلیے بانی چیئرمین کو ساتھ چلنے کی پیش کش

           اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے بانی چیئرمین کو ’پارٹی‘ بچانے کے لیے مل کر چلنے کی اور بات چیت کی پیش کش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کی کالعدم قیادت کی طرف سے انٹرا پارٹی کے

            کرینہ، تبو اور کریتی سینان کی فلم ‘The Crew’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

             ممبئی: بالی وڈ کی تین نامور اداکاراؤں کرینہ کپور، تبو اور کریتی سینان پر مشتمل فلم ’دی کریو‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی۔  کرینہ  کپور نے انسٹاگرام پر فلم کا ٹیزر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ تیار ہوجائیں فلم رواں برس 29 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بننے والی ہے۔ معروف