نئی کرنسی کا فیصلہ آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

    اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کا فیصلہ آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا۔ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سلیم اللہ نے کہا ہے کہ بہتر سکیورٹی فیچرز کیساتھ نئے کرنسی نوٹ اگلے 2سال میں متعارف کرائے جائیں گے، نئے کرنسی نوٹوں کا فیصلہ آئی ایم

      تجارتی خسارہ کم ہوکر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا

      اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ کم ہو کر 12.244 ارب ڈالر پر آگیا۔ نگران وفاقی وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جنوری 2024میں پاکستان کی برآمدات گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 26.9 فیصد بڑھ کر 2.787ارب ڈالر کی سطح تک

        سندھ ریونیو بورڈ نے 126.8 بلین روپے وصول کیے

        کراچی: سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے۔ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر نے کہا کہ سندھ ریونیو بورڈ نے رواں مالی سال24-2023 کے پہلے سات مہینوں میں 126.8 بلین روپے وصول کرلیے ہیں جبکہ گزشتہ مالی سال 23-2022 کے پہلے سات مہینوں کے

          پنجاب؛ قتل کی وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاری دبئی سے گرفتار

           لاہور: قتل کی مختلف وارداتوں میں مطلوب 6 خطرناک اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رواں برس بیرون ملک سے گرفتار کیے گئے خطرناک اشتہاری مجرموں کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔  حالیہ کارروائی میں انسپکٹر خالد نواز وریاہ کی قیادت میں اسپیشل آپریشن سیل کی ٹیم گرفتار 6

            کوویڈ-19 کے باوجود جوش انگلس کی ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں شرکت

            ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے قبل آسٹریلوی کرکٹر جوش انگلس کا کوویڈ-19 کا شکار ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر جوش انگلس کورونا وائرس کا شکار ہیں تاہم وہ میچ کا حصہ ہوں گے لیکن انہیں کھلاڑیوں ساتھ (فاصلہ) رکھنا ہوگا جبکہ الگ ڈریسنگ روم میں قیام کریں گے۔

              عمران خان، بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ

              اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ تحائف کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ توشہ خانہ تحائف کیس کے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے کے مطابق استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کرتے ہوئے 1573.72 ملین کا

                بھارتی دارالحکومت میں 600 سال پرانی مسجد کی مسماری کے بعد حالات کشیدہ

                نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے میں تاریخی مسجد کے انہدام پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی جب کہ انتہاپسند ہندو جتھوں نے مسجد کے ملبے کے قریب شدید نعرے بازی کی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے مہرولی محلے میں ہندو مسلم کشیدگی برقرار ہے۔ مظاہرے اور جلاؤ