خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپر کی ترسیل کا عمل مکمل

     اسلام آباد / کوئٹہ: عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا عمل مکمل ہوگیا، بیلٹ پیپرز بذریعہ جہاز سخت سیکیورٹی میں پہنچائے گئے۔ بلوچستان میں قومی اسمبلی کی 16 اور صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں کے لیے بیلٹ پیپرز بھجوائے گئے جبکہ خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی

      بھارتی اداکارہ پونم پانڈے کینسر کے باعث چل بسیں

       ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے 32 سال کی عُمر میں دنیا سے کوچ کرگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پونم پانڈے گزشتہ کچھ عرصے سے سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، اُن کا علاج جاری تھا اور آج صبح اداکارہ کی موت ہوگئی جس کی تصدیق اُن کی ٹیم

        راولپنڈی؛ مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد، 2 افراد گرفتار

         راولپنڈی: پولیس نے مشتبہ گاڑی سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ویسٹریج کے علاقے میں  پولیس نے مشتبہ گاڑی کو روک کر چیک کیا تو اس میں سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد ہوئی، جس میں 35 پسٹل اور ہزاروں گولیاں شامل ہیں۔ پولیس نے اسلحہ اسمگلرز ملزمان کو گرفتار