مشکل وقت میں بھی مثبت سوچ، بابر کی کامیابی کا راز

    مشکل وقت میں بھی مثبت سوچ، بابر اعظم نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا۔ بابر اعظم نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات پر جوابات دیے، انھوں نے کہاکہ کوئی انسان ہر لحاظ سے مکمل نہیں ہوتا، سب سے غلطیاں ہوتی ہیں، کرکٹ میں کارکردگی کا تسلسل اہم ہے مگر کسی سے

      حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے کی ابتدائی تجاویز پر مثبت رد عمل

       غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی منصوبے کی ابتدائی تجاویز پر مثبت رد عمل دے دیا۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق نے کی ہے کہ حماس نے غزہ میں جنگ روکنے اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق تجویز پر ابتدائی مثبت تائید کا اظہار کیا ہے۔ ثالثی کا

        برسوں سے پوشیدہ کوتاہ قد کہکشاں دریافت

        میڈرڈ: ماہرینِ فلکیات نے ایک ایسی کوتاہ قد کہکشاں دریافت کی ہے جس کو کائنات کے متعلق موجودہ معلومات کی تناظر میں نہیں سمجھا جاسکتا۔ ’نیوب‘ نامی یہ پُراسرار مبہم کہکشاں اپنے مرکز میں بھاری مقدار میں ڈارک میٹر اور کم حجم ہونے کی وجہ سے منفرد ہے۔ ان غیر معمولی خصوصیات کا مطلب ہے کہ

          مخصوص کورین غذا مٹاپے کےخطرات کے لیے مفید قرار

          سول: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ تین وقت کمچی (کورین پکوان) کا کھایا جانا لوگوں میں مٹاپے کے مجموعی خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ کورین پکوان پیٹ میں موجود مفید بیکٹیریا کو فروغ دینے میں مدد دے سکتا ہے۔ کمچی پکوان بند گوبھی اور چقندر جیسی سبزیوں کو نمک اور خمیر لگا

            ایک دن میں ایک جیسے ٹکٹ سے لاٹری جیتنے والے دو فاتح

            میساچوسیٹس: امریکا میں دو لوگوں نے ایک دن میں ایک ہی جیسے ٹکٹ سے 10 لاکھ ڈالر کی لاٹریاں جیت لیں۔ میساچوسیٹس اسٹیٹ لاٹری کے مطابق شیفیلڈ سے تعلق رکھنے والے جوناتھن سیورڈ نے لاٹری ہیڈکوارٹرز نے 10 لاکھ ڈالر کا انعام وصول کیا جبکہ 25 منٹ بعد ہی ویسے ہی ایک ٹکٹ کے حامل شخص