منگھوپیر میں نوجوان لڑکی کی پراسرار طور پر پھندا لگی لاش برآمد

    کراچی: منگھوپیر گلشن ضیا میں گھر سے نوجوان لڑکی کی پراسرار طور پر پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔   پولیس نے بتایا کہ لڑکی کی شناخت 16 سالہ شگفتہ کے نام سے کی گئی جبکہ اہلخانہ واقعہ کو گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کا بتا رہے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ جس