خدشہ ہے کہ فری اینڈ فیئر الیکشن بھی کمپرومائزڈ ہیں، بیرسٹر گوہر

     راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی چیئرمین کے خلاف آنے فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب یہ خدشہ ہے کہ فری اینڈ فئیر الیکشن بھی کمپرومائز ہیں، ان فیصلوں سے 8 فروری کو ہونے والے الیکشن پر بڑا سوالیہ نشان آئے گا۔ بیرسٹر گوہر

      کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف منصوبوں کیلیے ضمنی گرانٹس کی منظوری دیدی

       اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سول ایوی ایشن سمیت مختلف شعبوں اور منصوبوں کے لیے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس  نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت  ہوا جس میں تیرہ نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لیا گیا۔ ای سی سی کے اجلاس میں سول ایوی ایشن کے

        اسمگلنگ کی کوشش ناکام؛ گاڑی کے خفیہ خانوں سے 217 کلو چرس اور 40 کلو افیون برآمد

         لاہور: پولیس نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی کے خفیہ خانوں سے 217 کلو چرس اور 40 کلو افیون برآمد کرلی۔  ترجمان پنجاب پولیس شیخوپورہ کے مطابق پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران منشیات سے بھری گاڑی پکڑ لی جبکہ ملزمان ناکہ بندی دیکھ کر گاڑی چھوڑ کر فرارہوگئے۔ ترجمان پنجاب پولیس

          سپریم کورٹ پہنچا چنڈی گڑھ میئر الیکشن تنازعہ، عآپ امیدوار کلدیپ نے عرضی کی داخل

          ) چنڈی گڑھ میئر الیکشن میں ملی حیرت انگیز شکست کے بعد عآپ اور کانگریس کے مشترکہ امیدوار کلدیپ ڈھلور نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے اس انتخاب کو خارج کرنے کے لیے پہلے پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی، لیکن ہائی کورٹ

            پارلیمنٹ دراندازی معاملہ: کیا اپوزیشن لیڈران سے رشتہ قبول کرنے کے لیے دہلی پولیس نے ملزمین کو کرنٹ لگایا؟

            پارلیمنٹ میں دراندازی کے 6 ملزمین میں سے 5 ملزمین نے دہلی پولیس پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈران سے رشتہ ہونے کا جبراً اعتراف کرنے کے لیے دہلی پولیس نے بجلی کا کرنٹ لگایا۔ اس خبر پر کانگریس لیڈر جئے رام رمیش نے سخت رد عمل کا

              کیا وزیرمنکال وئیدیا اندھوں کے شہر میں آئینے بیچ رہے ہیں ؟ بھٹکل کے مسلمان قابل ستائش ۔۔۔۔۔ (کراولی منجاو کی خصوصی رپورٹ)

              ضلع نگراں کاروزیر منکال وئیدیا کا کہنا ہے کہ کاروار میں ہر سال منعقد ہونےو الے کراولی اتسوا میں دیری اس لئے ہورہی ہے کہ  وزیرا علیٰ کا وقت طئے نہیں ہورہاہے۔ جب کہ  ضلع نگراں کار وزیر اس سے پہلے بھی آئی آر بی شاہراہ کی جدوجہد کےلئے عوامی تعاون حاصل نہیں ہونے کا

                گیانواپی مسجد کے تہہ خانے میں راتوں رات پوجا ؛ مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ نے کیا سماعت سے انکار

                ضلع عدالت کی جانب سے گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے اور انتظامیہ کی جانب سے راتوں رات تمام بندوبست کرنے کے بعد پوجا کرانے کے بعد مسلم فریق نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ تاہم عدالت عظمیٰ نے عرضی پر سماعت سے انکار کر دیا۔ مسلم فریق نے رات