یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں، عمران خان

     راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں۔  کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی پتہ چلا بشریٰ بی بی رات بنی گالہ منتقل ہوئی میں نے رات کو انکو کمبل بھیجا تھا، ہم نے گھر

      ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک

       راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن  کے دوران انتہائی مطلوب اشرف شیخ سمیت  دو دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور

        پختہ یقین ہے موجودہ سپہ سالار کی موجودگی میں کسی سازش کا امکان نہیں، شہباز شریف

         لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پختہ یقین ہے موجودہ سپہ سالار کے ہوتے ہوئے کسی سازش کا امکان نہیں ہے، ہرصورت میں نواز شریف وزیراعظم ہوں گے۔  ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’کل تک‘‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ کسی نے جرم کیا ہے تو اس کو

          حکومت سازی کیلیے ن لیگ کو ووٹ دینا مشکل ہو گا،ہم اپنی حکومت بنائیں گے، بلاول بھٹو

           اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت سازی کے لیے ن لیگ کو ووٹ دینا مشکل ہو گا، کسی کو اپنا ووٹ دینے کی بجائے ہم اپنی حکومت بنائیں گے۔  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’’ سینٹر اسٹیج ‘‘ میں گفتگو کرتے