عمران خان نے میرا گھر تباہ کردیا،دونوں کے درمیان ناجائز تعلقات 2014 کے دھرنے کے بعد شروع ہوئے، خاور مانیکا

     راولپنڈی: خاور مانیکا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان پر ان کا گھر تباہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سابق اہلیہ بشریٰ بی بی اور عمران خان کے درمیان ناجائز تعلقات 2014 کے دھرنے کے بعد شروع ہوئے۔ اڈیالہ جیل میں جج قدرت اللہ

      نرملا سیتا رمن نے پیش کی بجٹ تقریر، کہا- ’2047 کے ہدف میں ہر کسی کی ترقی یقینی ہوگی‘

       وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مجموعی، ہمہ جہت اور ہمہ گیر ترقی کی سمت میں کام کر رہی ہے اور 2047 کے ترقی یافتہ ہندوستان کے ہدف میں کسانوں، غریبوں اور دیگر تمام طبقات کو شامل کرتے ہوئے ان کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے کام کر رہی

        دہلی این سی آر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، اب شدید دھند کرے گی پریشان

        نوئیڈا سمیت پورے این سی آر میں بدھ کو شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔ بھاری بارشوں کے سبب ڈرائیوروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی مقامات پر لوگوں کو پانی کے بھرنے سے بھی دقتوں کا سامنا کرنا پڑا۔

          علی گڑھ مسلم یونیورسٹی مسلمانوں کے لیے قائم ہوئی تھی، اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: سی جے آئی

          علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کے درجے پر سپریم کورٹ میں آئینی بنچ کے روبرو سماعت جاری ہے۔ اس  بنچ کی قیادت سپریم  کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کررہے۔ سماعت کے ساتویں دن اس معاملے میں چیف جسٹس آف انڈیا کا ایک اہم تبصرہ سامنے آیا ہے جس میں انہوں

            جھارکھنڈ میں حکومت سازی کا دعویٰ پیش کرنے راج بھون پہنچیں گے چمپئی سورین، گورنر نے دیا ملاقات کا وقت

            جھارکھنڈ میں جے ایم ایم-کانگریس-آر جے ڈی اتحاد کے نئے لیڈر چمپئی سورین حکومت سازی کا دعوہ پیش کرنے کے لیے جمعرات کی شام راج بھون پہنچیں گے۔ رپورٹ کے مطابق گورنر سی پی رادھا کرشنن نے انہیں ملاقات کے لیے شام 5.30 بجے کا وقت دیا ہے۔ چمپئی سورین کے ساتھ کانگریس قانون ساز

              سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی گرفتاری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا، کل ہوگی سماعت

              جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گزشتہ روز ای ڈی نے گرفتار کر لیا تھا۔ اس کے خلاف جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں عرضی داخل کی گئی تھی، لیکن اب یہ معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت میں سورین کی عرضی پر کل یعنی جمعہ کے روز سماعت

                نرملا سیتارمن کی بجٹ تقریر میں لفظ ٹیکس کا بارہا استعمال، مگر متوسط طبقہ کے لیے کوئی راحت نہیں

                 انتخابی سال میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عبوری بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ میں نہ کوئی بڑے اعلانات ہیں اور نہ ہی متوسط ​​طبقے کے لیے ٹیکس کسی رعایت کا اعلان کیا گیا ہے لیکن وزیر خزانہ نے گزشتہ 10 سالوں میں حکومت کے کاموں کی تفصیلات پیش کی ہیں اور

                  مرکزی حکومت کا یہ بجٹ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لیے ہے: ادھو ٹھاکرے

                  مودی حکومت کی دوسری مدت کار کے آخری بجٹ پیش کرنے کے بعد شیو سینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس بجٹ کے ذریعے حکومت نے عام کا بیوقوف بنایا ہے اور یہ مودی حکومت کا آخری بجٹ ہے۔

                    مجھے جیل میں ڈالا گیا تو اسے توڑ کر باہر آ جاؤں گی: ممتا بنرجی

                     جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر ہیمنت  سورین کی گرفتاری کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی مرکز کی بی جے پی حکومت پر حملہ آور ہو گئی ہیں۔ انہوں نے مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کی کارروائی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’انتخاب جیتنے کے لیے سبھی کو جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔ کیا