ٹنڈوالہیار میں درس ویسٹ کنواں سے 350 بیرل یومیہ تیل و گیس کی پیداوار شروع

     اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے ترجمان نے بتایا ہے کہ مقامی سطح پر تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا ہے اور ٹنڈوالہیار میں درس ویسٹ کنواں سے 350 بیرل تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق  او

      عام انتخابات؛ سندھ کے تعلیمی اداروں میں 6 تا 9 فروری تعطیلات کا اعلان

        کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے 6  تا 9 فروری تمام نجی و سرکاری اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا۔  نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے چھٹیوں کی سمری  منظوری کرلی ہے جس کے بعد صوبے میں نجی  و سرکاری تعلیمی ادارے 6 تا 9 فروری بند رہیں گے۔ تعلیمی

        عام انتخابات: خیبرپختون خوا کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

         پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نےعام انتخابات کے پیش نظر منگل 6 فروری تا جمعہ 9 فروری تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے اس ضمن میں باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا جس کے مطابق منگل چھ فروری تا جمعہ 5 فروری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یہ

          آزاد امیدوار آزاد رہ کر اپنا وزیراعظم بھی بناسکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

           اسلام آباد: چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔  میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آزاد امیدوار 3 دن کے اندر پارٹی جوائن کرنے کے پابند ہیں

            اڈیالہ جیل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والوں کی تلاش جاری

             راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ کے لیے افغانستان و بیرون ملک سے آئی دو مختلف دھمکی آمیز کالوں اور تین دن میں جیل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے کالرز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سیکیورٹی ادارو نے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں انسداد دہشت گری ایکٹ

              سندھ میں آئندہ تعلیمی سال کا آغازیکم اگست سے ہوگا

                کراچی: سندھ میں آئندہ تعلیمی سال یکم اگست سے شروع  کیا جائے گا، محمکہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ  نے آئندہ تعلیمی سال اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ  کرلیا ہے۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کی مشاورت کے بعد اسکولوں میں نئے تعلیمی سال  25-2024  کا آغازیکم اپریل کے بجائے

                شوہر کی حوصلہ افزائی سے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا، پرینیتی چوپڑا

                 ممبئی: بالی وڈ  کی مشہور اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر راگھو چڈا کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر ان کی گلوکاری کے جنون سے واقف ہیں اور انہوں نے اس میدان میں