سندھ کے تعلیمی اداروں میں 4 دن کی چھٹی کا اعلان

      کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق 5 تا 9 فروری تمام نجی و سرکاری اسکول ، کالج اور جامعات بند رہیں گی، کیونکہ 5 فروری کو سندھ میں کشمیر ڈے کی تعطیل کا اعلان کیا جا چکا ہے۔ محکمہ تعلیم

      عام انتخابات: تین خواجہ سرا بھی میدان میں آگئے

       لاہور: پاکستان میں ہونے والے حالیہ عام انتخابات میں جہاں بڑی تعداد میں مرد و خواتین امیدوار میدان میں ہیں، وہیں قومی اور صوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں تین خواجہ سرا الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والی خواجہ سرا نایاب علی قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 46 اور

        حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

         اسلام آباد: حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔  نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان اور اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف مارکیٹ ریگولیشن چین کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

          نجی ایئرلائن فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغازکا اعلان کردیا

          کراچی: سستے کرایوں کی حامل ملکی نجی ایئرلائن فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغازکا اعلان کردیا۔  ترجمان کے مطابق کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے والی اپنی افتتاحی