ویلز: ایمبولنس سروس کو موصول ہونے والی چند مضحکہ خیز کالز

    کارڈف: ویلز میں ایمبولنس سروس نے موصول ہونے والی چند کالز کی نشاندہی کی ہے جو اپنی نوعیت کے لحاظ سے عجیب و غریب ہیں۔ ان کالز کے تناظر میں سروس نے عوام سے صرف واقعتاً ایمرجنسی کی صورت میں ہی کالز کرنے کی اپیل کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ویلش ایمبولنس سروس نے بتایا کہ

      متعدی مرض میں مبتلا اکثر افراد اپنی بیماری کو چھپاتے ہیں، تحقیق

      مشی گن: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ متعدی بیماری (infection) میں مبتلا بہت سے لوگ کام، سفر یا سماجی تقریبات میں جانے کے لیے اپنی بیماری کو چھپاتے ہیں۔ حال ہی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق ہر چار میں سے تین افراد (75 فیصد) کم از کم ایک بار ضرور اپنی متعدی بیماری کو دوسروں

        بیٹری کے بغیر چلنے والا سینسر ایجاد

        برن: عمارتوں یا پلوں جیسے انفرا اسٹرکچر کی نگرانی کرنے یا قوتِ سماعت سے محروم افراد کی مدد کے لیے گیجٹس جیسی اہم ٹیکنالوجی جیسے متعدد اہم معاملات میں اس وقت سینسر بڑے پیمانے پر استعمال کیے جارہے ہیں۔ لیکن ان سینسرز میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی ضرورت کی وجہ سے یہ بیٹریوں پر انحصار

          ملک میں استحکام کے لیے اکثریت والی حکومت چاہیے، شہباز شریف

           لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں استحکام کے لیے اکثریت والی حکومت چاہیے جبکہ پولیٹیکل ڈائیلاگ وقت کی ضرورت ہے۔ لاہور میں مسیحی عمائدین سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا ان کے خود کی وجہ سے ملی ہے، انہوں

            اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم کی شوٹنگ کا اردن میں اختتام

            اردن: بالی وڈ اسٹار اکشے کمار اور ٹائیگر شیروف کی نئی فلم ’بڑے میاں چھوٹے میاں‘ کی شوٹنگ کا اردن میں اختتام ہوگیا۔ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم کی شوٹنگ دنیا کے مختلف شہروں اور ممالک ممبئی، ابوظہبی، لندن، اسکاٹ لینڈ اور اردن میں کی گئی۔ فلم کا ٹیزر ایکشن مناظر سے بھرپور ہے اور

              ایم کیو ایم پاکستان نے انتخابی مہم کیلیے طیارے کی خدمات حاصل کرلیں

              کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نےانتخابی مہم کے لیےکراچی کی چارٹرفضائی کمپنی اسکائی ونگزکے چھوٹے ساخت کے سنگل انجن طیارے کی خدمات حاصل کرلیں۔  تفصیلات کے مطابق  2024کے دوران فضائی انتخابی مہم کے لیے پائپرساختہ سنگل انجن ہوائی جہازحاصل کرنے کے لیے ایم کیوایم پاکستان پہلی سیاسی جماعت بن گئی۔ ایم کیوپاکستان نے الیکشن مہم کے لیے