کے الیکٹرک بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع

    سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں کے الیکٹرک کے بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف جماعت اسلامی اور دیگر کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز

      “میری والدہ کی حالت بھی لیجنڈ طلعت حسین جیسی ہے”، فضیلہ قاضی

      پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا کرتے ہوئے ماضی کی یاد تازہ کردی۔ فضیلہ قاضی نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر طلعت حسین اور اپنے ماضی کے ڈرامے ‘اچانک’ کا ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کیا جس میں اُنہوں نے اداکار کی اہلیہ کا

        15 سال سے فاشسٹ جماعت پیپلز پارٹی سندھ پر قابض ہے، خالد مقبول

          کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پچھلے پندرہ سال سے ایک فاشسٹ جماعت مصنوعی اکثریت کی بنیاد پر اس صوبے پر قابض ہے تمام صوبائی حکومتی ادارے اب لسانی اداروں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔ گلستانِ جوہر، کراچی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے

          بھارت میں پکڑا گیا “چینی جاسوس کبوتر” 8 ماہ بعد بے گناہ قرار

          نئی دہلی: بھارت نے جاسوسی کے الزام میں 8 ماہ قبل پکڑے گئے چینی کبوتر کو بے گناہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  پولیس نے چین کی جاسوسی کے شبے میں  کبوتر کو مئی 2023 میں پیر پاؤ جیٹی نام کے علاقے سے پکڑا گیا جسے 8 ماہ کی تحقیقات کے بعد بے گناہ

            دہشت گرد سمجھتے ہیں میں بچہ ہوں اور ڈر جاؤں گا تو یہ ان کی بھول ہے، بلاول

            چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام جانتے ہیں لاپتا افراد کا مسئلہ اگر کوئی حل کرسکتا ہے تو وہ میں ہوں۔ خضدار میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام جانتے ہیں کہ میرے سوائے کوئی وفاقی سیاست دان ایسا نہیں جو بلوچستان

              کے پی کے عوام خود بھی تبدیلی کے جال میں پھنسے اور ملک کو بھی پھنسادیا، نواز شریف

              سوات: ن لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کے پی کے لوگ کیسے اس شخص کے جال میں پھنس گئے جس نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا۔ نواز شریف نے سوات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیسے اس شخص کے جال میں پھنس گئے جس نے ایک کروڑ نوکریوں اور

                ہریتھک اور دیپیکا کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ ریلیز کے پانچویں دن فلاپ

                 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ ریلیز کے پانچویں دن فلاپ ہوگئی۔ 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ‘فائٹر’ نے ریلیز کے ابتدائی دنوں میں شاندار بزنس کیا اور بھارت میں ہالی ووڈ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ شاندار آغاز کے باوجود بھی ہریتھک روشن