سائفر اور توشہ خانہ میں سزائیں

    سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اسی طرح توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بیگم کو چودہ چودہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ دونوں مقدمات میں سزاؤں سے الیکشن کا

      سرطان کی اقسام، تشخیص اور علاج

      اردو کے بے مثال شاعر مرزا غالب نے انیسویں صدی میں ایک عجیب فلسفیانہ شعر کہا تھا: دلِ ہر قطرہ ہے ساز انا البحر ہم اس کے ہیں ہمارا پوچھنا کیا یہاں ایک قطرہ آب اس بات کا دعویدار ہے کہ وہ سمندر ہے۔ قطرہ خود سمندر ہو یا نہ ہو مگر وہ سمندر کا

        خواتین کے آنسوؤں میں پوشیدہ طاقت

        یہ روزمّرہ کا مشاہدہ ہے کہ جب میاں بیوی لڑ بیٹھیں، بچوں کے مابین جھگڑا ہو جائے یا لڑکیوں کی تو تو میں میں ہونے لگے اور اس دوران ایک فریق آنسو بہاتے رونے لگے تو معاملہ عموماً ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔ آنسو دیکھ کر دوسرے فریق میں جارحیت کے جذبات سرد پڑ جاتے ہیں

          بھارت میں مظالم کی کوریج کرنے والی ڈیٹا ویب سائٹ “ہندوتوا واچ” پر پابندی عائد

          نئی دہلی: انتخابات میں کامیابی کی خواہشمند مودی سرکار میڈیا سنسر شپ میں سرگرم ہے۔ بھارتی ریاست میں ہندوتوا مظالم کی رپورٹنگ کرنے والی ڈیٹا ویب سائٹ “ہندوتوا واچ” کو انتخابات سے قبل بلاک کر دیا گیا۔ الجزیرہ کا کہنا ہے کہ انتخابات سے دو ماہ قبل بھارت میں میڈیا سنسر شپ کے خدشات بڑھ گئے

            تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہوں گے

             اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت انتخابات 5 فروری پیر کو منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے انٹراپارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تحریک انصاف کے تمام رجسٹرد ممبران اپنی مرضی کے پینل یا چیئرمین کے

              بالی ووڈ اسٹار سنجے دت بھی وسیم اکرم کی سوئنگ بالنگ کے گُن گانے لگے

              بالی ووڈ اسٹار سنجے دت بھی سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے مداح نکلے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل ٹی20 لیگ (آئی ایل ٹی) میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دینے والے سابق کپتان وسیم اکرم اور بالی ووڈ اسٹار سنجے دت ایک ایونٹ میں شریک تھے، جہاں تقریب میں بھارتی اداکار

                ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

                 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر کئی سالوں سے کام جاری ہے اور جب سے فلمساز نے اپنی اس ویب سیریز کا اعلان کیا تھا تو تب سے شائقین اس سیریز کی

                  لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواستوں پر سیکریٹریز دفاع، داخلہ سے حلف نامے کے ساتھ جواب طلب

                    کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ سے حلف نامے کے ساتھ جواب طلب کرلیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے تفصیلی رپورٹ

                    عمران خان اور شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

                     راولپنڈی: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ عدالت نے جاری کردیا گیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم و بانی  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ و وائس چئیرمین پی ٹی آئی  شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔