افتخار احمد نے اسد شفیق سے معافی مانگ لی

      کراچی: چاچا کی عرفیت رکھنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے ایس پی ایل کے میچ کے دوران سابق ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق سے بد زبانی پر معافی مانگ لی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں سندھ پریمیئر لیگ کے میچ میں کراچی غازیز  کی جانب سے کھیلتے ہوئے افتخار احمد نے لاڑکانہ کے

      پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

       پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے ہشت نگری میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشار کے علاقے ہشت نگری میں جی ٹی روڈ پر موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے کانسٹیبل اسد کو نشانہ بنایا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھ کر پولیس نے بتایا کہ حملہ آور چادر پہنے اور

        تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کردی ہے، چیف الیکشن کمشنر

        چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی فراہمی کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے۔ سکندر

          حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا، فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد اضافہ

           اسلام آباد: نگراں حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ پندہ روز کیلیے  پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 13 روپے 55 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس