چیئرمین انٹربورڈ نے سال اول کے خراب نتائج کی وجہ ایم سی کیوز کے کم تناسب کوقراردیدیا

      کراچی: انٹربورڈ کراچی کے چیئرمین و کمشنر کراچی نے انٹرسال اول کے خراب نتائج  کی وجہ  نصاب کی تبدیلی اور ایم سی کیوز کی کمی کو قرار دے دیا۔  سندھ کے تعلیمی بورڈز کی کنٹرولنگ اتھارٹی وزیر اعلی سندھ نے کراچی بورڈ کے متنازعہ نتائج کا 22 روز بعد نوٹس لے لیا ہے اور اس سلسلے

      پاکستان کی روس اور چین کو ’ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی‘ کیلئے روٹ کی پیشکش

       اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کیلئے ڈیجیٹل راہداری بن سکتا ہے۔ اپنے بیان میں ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ چین، روس اور وسط ایشیائی ممالک پاکستان کے محل وقوع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کیلئے انہیں یہ روٹ استعمال کرنے سے یورپ اور