ایف بی آر 7 ماہ میں 35 ارب روپے زائد ٹیکس جمع کرنے میں کامیاب

     اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال2023-24 کے پہلے سات ماہ میں مقررہ ہدف سے 35 ارب روپے زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق مالی سال 2024-2023 کے ابتدائی سات ماہ کے دوران ہدف سے 35 ارب روپے زائد ٹیکس جمع کیا گیا، جولائی تا جنوری

       منڈیا میں مذہبی ہنومان جھنڈے کا تنازعہ –  حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر لگا رہے ہیں الزام 

      منڈیا کے کیراگوڈو گاوں میں سرکاری زمین پر لہرایا گیا ہنومان جھنڈا اتارنے کے کے بعد ریاست کے دوسرے مقامات پر اس تنازعے نے سر اٹھایا ہے جس کی وجہ سے امن و امان کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔ 

        بینگلورو سائبر کرائم پولیس کا کارنامہ – آن لائن فراڈ میں شامل بڑے جال کا پردہ فاش – 9 ملزمین گرفتار

        سائبر کرائم پولیس اسٹیشن کی سی سی بی ٹیم نے گھر میں بیٹھے بیٹھے لاکھوں روپے کمانے کا لالچ دینے کے بعد فریب دہی کرنے والے ایک بہت بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا اور ایک خاتون سمیت 9 ملزمین کو گرفتار کر لیا۔