ماورا حسین کا شادی کے حوالے سے خبروں پر ردعمل سامنے آیا

     لاہور: پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کا اپنی شادی کے حوالے سے خبروں پر ردعمل سامنے آیا ہے۔  سوشل میڈیا پر ان کی کچھ تصاویر وائل ہیں جس میں انہوں نے شادی کی تقریب مایوں کا زرد جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔ تصاویر وائرل ہوتے ہی مداحوں میں یہ خبریں پھیل گئیں کہ اداکارہ کی شادی

      ہماری سپورٹ کے بغیر سندھ سے وزیراعظم نہیں آسکتا، خالد مقبول صدیقی

      کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ  ایم کیو ایم سے پہلے بھی سندھ کے شہروں میں پیپلز پارٹی نہیں جیتتی تھی پھر بھی ہم نے ماضی میں بار بار ان سے تعاون کیا لیکن ہر بار ہم ڈسے گئے، ہماری سپورٹ کے بغیر سندھ سے وزیراعظم نہیں آسکتا

        جڑواں شہروں میں بارش؛ اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت ایک مرتبہ بری طرح ٹپکنے لگی

        جڑواں شہروں میں بارش کے بعد نیواسلام آباد میں اربوں روپے کی لاگت سے بننے والے ایئر پورٹ کی چھت ایک مرتبہ بری طرح ٹپکنے لگا۔  تفصیلات کے مطابق بارش سے اسلام آباد ائیرپورٹ زون 5 انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں پانی ٹپک کر ہال میں بہنا شروع ہوگیا جبکہ انڑنیشنل ڈیپارچر لیول 3 کے سامنے کنکورس

          محکمہ کالج ایجوکیشن میں میگا کرپشن کے دستاویزی ثبوت سامنے آنے سے ہلچل

            کراچی:  محکمہ کالج ایجوکیشن میں مبینہ میگا کرپشن کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے نے حکومت سندھ کو خط لکھ دیا۔  محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ میں بائیو میٹرک،اساتذہ کی تربیت،اسپورٹس اورغیرنصابی سرگرمیوں کے فنڈز،فرنیچراینڈفکسچراورڈیجیٹل لائبریریزکی مدوں میں میگا کرپشن کی تین سال پر محیط زبانی داستانیں اب دستاویزکی شکل میں سامنے آنا شروع ہوگئی

            ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا ٹیزر کب جاری ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

            ممبئی: بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا ٹیزر یکم فروری کو جاری کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈائریکٹر کی طرف سے مداحوں کو خوشخبری دی گئی ہے کہ وہ ’ہیرا منڈی‘ کی پہلی جھلک دیکھنے کیلئے تیار ہوجائیں۔ Get ready