ماہ فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

     اسلام آباد: اوگرا نے ماہ فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔  نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں ایک روپے فی کلواضافہ کردیا جس کے بعد گھریلو سلنڈ پر مجموعی طور پر 14 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 53 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ علاوہ ازیں سرکاری

      برطانوی وزیراعظم رشی سوناک ہفتے میں 36 گھنٹے کا فاقہ کیوں کرتےہیں؟

        لندن: برطانوی وزیراعظم رشی سوناک ہفتے میں 36 گھنٹے ناشتہ، دوپہر اور رات کے کھانے کے بغیر صرف پانی، چائے یا بلیک کافی پر گزارتے ہیں، جس سے ماہرین نے صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق رشی سوناک کے قریبی ذرائع نے سنڈے ٹائمز کو بتایا

        آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، کورکمانڈرزکانفرنس

         اسلام آباد: 262 ویں کورکمانڈرز کانفرنس کے دوران اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کسی کو بھی سیاسی سرگرمی کے نام پر تشدد کرنے ،اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے جمہوری عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے  گی۔  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(

          ہریتھک اور این ٹی آر کی فلم ’وار2‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی

           ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ کے چرچے ہر طرف ہیں اور اب فلم کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریتھک روشن کی بلاک بسٹر فلم ’وار 2‘ سال 2025 میں 14 اگست کو ریلیز ہوگی جبکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز فروری 2024

            چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

            بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں طالبان کے زیر انتظام افغانستان کے ایلچی کی اسناد کو قبول کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے منگل کو ایک سرکاری تقریب کے دوران افغان سفیر مولوی اسد اللہ (بلال کریمی) کی سفارتی اسناد وصول کیں جس کے بعد چین

              امریکا کا ایف-16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

              سیول: جنوبی کوریا کے مغربی ساحل پر امریکا کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا میں تعینات امریکی فضائیہ کے یونٹ نے بتایا کہ ایف-16 جنوبی کوریا کے جنوبی علاقے میں واقع سمندر میں گرکر تباہ ہوا جبکہ پائلٹ کو بچالیا گیا ہے۔ رپورٹ

                نائجیریا کا اپنے قومی شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کیلیے نادرا سے معاہدہ

                 اسلام آباد: پاکستان اور نائجیریا کے درمیان شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت نادرا افریقی ملک کے شناختی کارڈ کے نظام کو اپ گریڈ کرے گا۔  ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کا اعلیٰ سطحی وفد نائجیریا کےد ورے پر ہے جہاں دارالحکومت ابوجا میں نائجیرین شناختی

                  پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل 146 ارکان کی معطلی منسوخ

                   مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس سے قبل ان تمام ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کو منسوخ کر دیا جنہیں پارلیمنٹ کے سابقہ اجلاس کے دوران معطل کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے اور اس سے قبل مرکزی حکومت نے ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی