‘جعلی کاسٹنگ’، سلمان خان کے پروڈکشن ہاؤس نے خبردار کردیا

     ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے پروڈکشن ہاؤس نے جعلی کاسٹنگ ایجنٹس کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے لوگوں کو خبردار کردیا۔ سلمان خان کا شمار بالی ووڈ کے بڑے اور معروف اسٹارز میں ہوتا ہے اور اداکاری کی دُنیا سے تعلق رکھنے والا ہر ایک شخص دبنگ اسٹار کے ساتھ کام کرنے کی خواہش

      غزہ؛ اسرائیل نے قبروں سے نکالی فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کردیں

      تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں قبروں سے نکالی گئیں 100 میتوں کو فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کردیں جو ان کی دوبارہ تدفین کریں گے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں فلسطینیوں کی قبریں تک اکھاڑ دی تھیں اور کئی لاشوں کو

        امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

         اسلام آباد: خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا۔ نگراں وزیر داخلہ اور سیکریٹری داخلہ اجلاس میں شریک ہونگے۔ کے پی کے اور بلوچستان کے چیف سیکریٹریز، آئی جیز اور حساس اداروں کے نمائندگان بھی اجلاس میں شرکت کریں

          فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ ماروگھسیٹوآگ لگادو، مریم نواز

          نارووال: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں شر پھیلانے کے لیے لائے گئے فتنے نے قوم کو صرف ایک ہی سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو۔ انتخابات کے سلسلے میں جلسہ عام  سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مجھے چاروں جانب عوام

            بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت

            نئی دہلی: بھارتی عدالت نے وارانسی کی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ’’گیانواپی مسجد‘‘ کے سِیل بہ مہر تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت میں ایک ہندو پنڈت  کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جس میں استدعا کی گئی تھی کہ موروثی پجاری ہونے اور

              بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی

              نئی دہلی: بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔  این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے بھوپال میں ہوئی۔ حبیب نذر کی یہ تیسری شادی

                پتنگے مصنوعی روشنی پر کیوں منڈلاتے ہیں؟

                لندن: سائنس دانوں نے بالآخر رات کے وقت پتنگوں کے مصنوعی روشنی پر منڈلانے کا معمہ حل کر لیا۔ امپیرئل کالج لندن میں کی جانے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پتنگے یہ رویہ روشنی کو غلطی سے اوپر کی جانب جانے والا رستہ سمجھ کر کرتے ہیں۔ تحقیق میں سامنے آنے والے نتائج

                  عمران خان جتنا مضبوط وزیراعظم کوئی نہیں رہا،اس نے مخالفین کو چن چن کر اٹھایا، شرجیل میمن

                    کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو معزز عدالت نے سزا سنائی ہے، ہم کسی تکلیف میں خوش نہیں ہوتے، عمران خان کے پاس ابھی موقع  موجود ہے، وہ عدالتوں سے رجوع کرسکتے ہیں۔ بلاول ہاؤس میں سعید غنی اور ناصرحسین شاہ