میرے والدہ سے تعلقات اتار چڑھاؤ کا شکار رہے ، شمعون عباسی
اب کوشش کرتا ہوں کہ ماضی کی غلطیوں کو نہ دہراؤں، شمعون عباسی:فوٹو:فائل کراچی: اداکار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ میرے تعلقات اپنی والدہ سے اچھے نہیں تھے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں اداکار اور ڈائرکٹر شمعون عباسی نے کہا کہ میری والدہ غصے کی تیز تھیں۔ ان سے میرے تعلقات اتار چڑھاؤ کا