سہ فریقی انڈر 19 سیریز: پاکستان ویمنز کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

     لاہور: بنگلہ دیش میں ہونے والی خواتین کی سہ فریقی انڈر 19 سیریز میں میزبان ٹیم نے پاکستان ویمنز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔ سمیعہ افسر نے پانچ چوکوں کی مدد سے 48 رنز اسکور