گیس سیکٹر؛ 30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار

     اسلام آباد: پاکستان نے گیس سیکٹر میں 30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کیلیے راہ ہموار کردی۔ گیس سیکٹر میں 30 ارب ڈالر کی ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنے کیلیے مشترکہ مفادات کونسل ( سی سی آئی) نے گیس سیکٹر سے متعلق پالیسی میں اہم تبدیلیوں کی

      پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث زیر حراست ملزم مقابلے میں ہلاک

       پشاور: پولیس اہل کار کے قتل میں ملوث زیر حراست ملزم فرار ہونے کے بعد پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیر کے علاقے میں مقابلہ ہوا، جس میں چوکی سیفن  میں فائرنگ کرکے کانسٹیبل عامر غلام کو قتل کرنے والا ملزم  مارا گیا۔ سیفن چوکی میں زیر حراست ملزم نے بیت الخلا

        ’آل ازویل‘ بھارتی ٹیم پاکستانی میزبانی سے مطمئن

        کراچی: ’آل ازویل‘ بھارتی ٹینس ٹیم نے پاکستانی میزبانی پراطمینان ظاہر کردیا۔ بھارتی ٹینس ٹیم 60 برس میں پہلی مرتبہ ڈیوس کپ ٹائی کیلیے اسلام آباد پہنچی ہے، میزبان سائیڈ کے خلاف 3 اور 4 فروری کو ورلڈکپ گروپ 1 پلے آف ٹائی ہو گی، بھارت کی جانب سے اس ٹائی کو نیوٹرل وینیو پر منتقل

          سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں سے ملاقات کا نظام آن لائن ہوگیا

           کراچی: سینٹرل جیل میں قیدیوں سے اہل خانہ کی ملاقات کا نظام آن لائن کردیا گیا۔ حکام کے مطابق جیل کا نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس میں گزشتہ روز قیدیوں کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کے نظام کا افتتاح گزشتہ روز کیا گیا تھا اور اب قیدیوں