لاہور: فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار

    لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ فواد چوہدری کے وکیل ظفر اقبال ایڈوکیٹ نے دلائل دیے۔ درخواست میں موقف دیا

      مالی سال کے 6ماہ، مجموعی قومی محصولات میں 46 فیصد اضافہ

      اسلام آباد: مجموعی قومی محصولات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 46 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے جب کہ مجموعی اخراجات کا حجم 9.262 ٹریلین روپے ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر تک کی مدت میں مجموعی قومی

        پاکستان اور سعودیہ کا بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق

        اسلام آباد: پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ نگران وزیر تجارت وداخلہ ڈاکٹر گوہر اعجاز سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں پاک سعودی بزنس ٹو بزنس روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان میں اسٹیل اور پیٹرو

          9 کاروباری ماڈلز کو مارکیٹ میں براہ راست ٹیسٹنگ کی اجازت

          اسلام آباد: ایس ای سی پی 9کاروباری ماڈلز کو مارکیٹ میں براہ راست ٹیسٹنگ کی اجازت دے دی۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) نے ریگولیٹری سینڈ باکس کے تحت جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل 9کاروباری ماڈلز کو کامیابی کے ساتھ انکیوبیشن کی مدت مکمل کرنے کے بعد مارکیٹ میں براہ راست ٹیسٹنگ کی

            عمران خان کو 10 سال قید کی سزا؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

             واشنگٹن: سابق وزیراعظم عمران خان کو سائفر کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی نے اپنی حکومت گرانے کا الزام امریکی سفیر پر عائد کیا تھا۔ اس سزا پر امریکا کا آفیشل ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار

              فیروز خان اور بھارتی اداکارہ کے درمیان تعلقات کی خبریں زیرِ گردش

              پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی بھارتی اداکارہ گتھیکا تیواری کے ساتھ ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ رواں سال کے آغاز میں فیروز خان نے تامل اور ہندی فلموں کی جانی مانی بھارتی اداکارہ و ماڈل گتھیکا تیواری کے ہمراہ فیچر فلم کا اعلان