لاہور میں ن لیگ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی

    لاہور میں مسلم لیگ ن کی انتخابی ریلی پر فائرنگ سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور حلقہ پی پی 154 میں ن لیگی امیدوار ملک حبیب اعوان کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے ملک حبیب اعوان کے بھائی ملک بودا سمیت 5 گن مین

      بی جے پی رہنما کے قتل کے الزام پر مسلم تنظیم کے 15 کارکنوں کو سزائے موت

      کیرالا: بھارت کی ریاست کیرالا میں عدالت نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے قتل کے الزام میں کالعدم مسلم تنظیم پاپولرفرنٹ (پی ایف آئی) سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کو سزائے موت سنادی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق  کیرالہ کے ضلع الپوزہا میں سیشن عدالت نے

        یکم فروری سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے کا امکان

         اسلام آباد: نگراں حکومت نے یکم فروری سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے تک اضافے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے ایکسچینج ریٹ ایڈجسٹمنٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے یکم فروری 2024 سے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو بڑھانے کا فیصلہ

          اڈیالہ جیل پر دہشت گردی کا خدشہ، تین روز میں حملے کی دھمکی آمیز کال موصول

          راولپنڈی میں قائم سینٹرل جیل اڈیالہ کی انتظامیہ کو تین دن کے اندر نشانہ بنانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جیل انتظامیہ کو نامعلوم نمبر سے دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس میں نامعلوم کالر نے آئندہ