سائفر کیس فیصلہ: میچ فکس تھا، میرا بیان لینے سے پہلے ہی جج نے فیصلہ سنا دیا، شاہ محمود قریشی

     راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں 10 سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد ردعمل میں کہا ہے کہ ہمیں پہلے معلوم تھا کہ میچ فکس ہے اور جج نے میرا 342 کا بیان لینے سے پہلے ہی فیصلہ سنا

      کراچی؛ جھگڑے کے دوران باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

        کراچی: پرانی سبزی منڈی میں باپ نے جھگڑے کے دوران بیٹے کو سر پر وزنی چیز مار کر قتل کر دیا۔  واقعہ پرانی سبزی منڈے کے قریب بلوچ پاڑہ میں پیش آیا جہاں  گھریلو  جھگڑے کے دوران باپ نے بیٹے کے سر پر وزنی چیز مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا، 

        کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش

          کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں  کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت بادل برس پڑے ہیں اور کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا ہورہی ہے۔ ایم اے جناح روڈ ، صدر ، کھارادر ، کے اطراف میں ہلکی

          انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

          انڈر19 ورلڈکپ میں پاکستان آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پوشفسٹروم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے سپر سکس راؤنڈمیں پاکستان نے 182 رنز کا ہدف 44 ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب سے احمد حسن ناقابلِ شکست  57 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان