ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا

     لاہور: ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے انٹرپول کو مراسلہ بھجوادیا۔ اسپیشل جج سنٹرل کورٹ لاہور نے اس سے قبل منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں ملزم مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ مونس الٰہی متعدد مرتبہ عدالت اور ایف آئی اے کے جاری