شبانہ اعظمی اور سنی دیول پہلی مرتبہ فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

     ممبئی: بالی وڈ  کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی اور سنی دیول پہلی مرتبہ فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اداکارہ نے حال ہی میں فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں نامور اداکار دھرمیندر کے ساتھ پہلی مرتبہ اسکرین شیئر کی تھی۔ شبانہ اعظمی اب عامر خان کی فلم ’لاہور1947‘ میں دھرمیندر  کے بیٹے

      پشاور؛ پولیس چوکی میں ملزم کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، ملزم فرار

       پشاور: بڈھ بیرچوکی میں زیرحراست ملزم سرکاری بندوق سے کانسٹیبل کو شہید کرکے فرار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بڈھ بیرچوکی میں زیرحراست ملزم مجاہد سکنہ شیخان بیت الخلا جانے کے بہانے نکلا اور محرر کے کمرے سے بندوق نکال کر  کانسٹیبل امیرغلام پر فائرنگ کرکے فرار ہوگیا، فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ واقعے کی

        رنبیر کپور سنجے بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں اپنی شرائط پر کام کریں گے

         ممبئی: بالی وڈ  سپر اسٹار رنبیر کپور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’لو اینڈ وار‘ میں اپنی شرائط پر کام کریں گے۔ سنجے لیلا بھنسالی نے پچھلے ہفتے ہی اپنی نئی فلم کا رنبیر کپور کے ساتھ اعلان کیا تھا اور اب اس کے حوالے سے نئی معلومات سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے

          لاہور میں پانی نلکوں میں آتا ہے جبکہ کراچی میں ٹینکر سے ملتا ہے، شہباز شریف

           لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کا نام لیے بغیر تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں پانی ٹینکر میں ملتا ہے جبکہ لاہور میں سڑکیں صاف کرنے کا پانی ٹینکر میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں حلقہ این اے 127 میں

            اترکنڑا میں جاری رہے گی منکال وئیدیا کی مٹھوں کی سیاست؛ ایک اور مندر کی تعمیر کے لئے قوت دیں گے وزیر۔۔۔(کراولی منجاؤ کی خصوصی رپورٹ)

            ریاست کے مختلف علاقوں میں مٹھوں کی سیاست بڑے زورو شور سے ہوتی رہی ہے لیکن اترکنڑا ضلع اوراس کے ساحلی علاقے مٹھوں والی سیاست سے دورہی تھے لیکن اب محسوس ہورہاہے کہ مٹھ کی سیاست ضلع کے ساحلی علاقوں پر رفتار پکڑرہی ہے۔ یہاں خاص بات یہ ہےکہ مٹھوں کے رابطہ سے سیاست میں کامیابی