جعلی اسناد پر سرکاری نوکری؛ بہن نے بھائی کو جیل بھجوا دیا

      کراچی: بہن نے جعلی دستاویزات پر سرکاری نوکری حاصل کرنے پر بھائی کو جیل بھجوا دیا۔ کراچی میں اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی اسناد پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ اینٹی کرپشن عدالت نے جعلی اسناد پر پولیس اہلکار بھرتی ہونے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 3 سال قید

      عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد

      اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف عمران خان کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ان دونوں مقدمات کی سماعتیں جیل میں ہونے کے خلاف درخواستیں دائر کی تھیں کہ یہ سماعتیں جیل سے باہر عدالتی کمپلیکس

        عمران خان کیساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشتگردوں کیساتھ ہوتا ہے، مریم نواز

        ہارون آباد: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی سلوک ہونا چاہیے جو دہشت گردوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ عام انتخابات سے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیا کوئی سیاسی جماعت اپنے کارکنوں کو دہشت گردی کی تربیت

          اولاد سے ناراض ماں نے جائیداد اپنے پالتو جانوروں کے نام کردی

          شنگھائی: ایک معمر چینی خاتون نے اپنے 20 ملین یوآن (28 لاکھ ڈالرز) کی جائیداد اپنے بچوں کے بجائے اور اپنے پالتو جانوروں بلیوں اور کتوں کے نام کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شنگھائی سے تعلق رکھنے والی لیو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ان کی بیماری کے وقت ان کے تینوں بچوں میں سے کسی نے ان

            ماضی میں لے جانے والی گوگل کی نئی فوٹو ایپ

            کیلیفورنیا: اگر آپ کبھی ماضی کا سفر کرنا چاہیں تو یہ نیا اے آئی فلٹر اس مقصد کو پورا کرنے کے لیے ایک بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے پیش کیے جانے والے نئی آرٹ سیلفی 2 ایپ کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی سیلفی کھینچ کر خود کو کسی

              اسکرین ٹائم میں اضافہ، والدین بچوں کی صحت کے لیے فکرمند

              لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے اسکرین ٹائم میں اضافے اور اس کے سبب بچوں کی صحت کو نقصان پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے متعلق تشویش کا شکار ہیں۔ البتہ تحقیق کے مطابق مجموعی طور پربچوں کی ڈیجیٹل تحفظ میں بہتری آئی ہے۔ آن لائن تحفظ کے خیراتی ادارے