شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے سے صنعتیں تباہ ہوجائیں گی، کاٹی

      کراچی:  کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے کو صنعتوں کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔  کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے نو منتخب صدر جوہر علی قندھاری نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے

      ہریتھک اور دیپیکا کی پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم ’فائٹر‘ کے فلاپ ہونے کا خدشہ

       ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا  پڈوکون کی نئی فلم ’فائٹر‘ کو باکس آفس پر فلاپ ہونے کا خدشہ لگ گیا۔ فلم نے چار دن میں پوری دنیا سے 200 سو کروڑ کا سنگ میل عبور کیا لیکن اب ’فائٹر‘ کے بزنس میں 76 فیصد کمی آگئی ہے اور وہ فلاپ ہونے کے قریب

        پی پی پی کے علاوہ دیگرجماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں، بلاول بھٹو

        ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی مہم میں شریک دیگر جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کے علاوہ دیگر جماعتیں اشرافیہ کی نمائندگی کرتی ہیں۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے

          اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں

          غزہ: غزہ میں اسرائیل نے 2 ہزار سے زائد قبریں اکھاڑ دیں جن میں سے اکثر کی میتیں بھی غائب ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت پسندوں کے ہاتھوں مرنے والے بھی محفوظ نہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے قبرستان کے قبرستان اجاڑ دیئے اور کچھ لاشیں لاپتا کردیں۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ