پی ٹی آئی کا انٹراپارٹی الیکشن کروانے پرغور

     اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی جانب سے انٹراپارٹی الیکشن کروانے پر غور شروع کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے متفقہ طور پر انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے، ممکنہ طور پر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن عام انتخابات سے قبل کروائے جائیں گے۔ پارٹی ذرائع

      مچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام، تمام سات دہشت گرد ہلاک، کلیئرنس آپریشن جاری

      بولان: بلوچستان کے علاقے بولان میں مچھ جیل سمیت تین مقامات پر کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملہ کردیا، جوابی میں کارروائی میں تمام سات دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے ریلوے پولیس اہلکار سمیت دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بولان کے علاقے مچھ میں پہاڑوں

        عمران خان نے پاکستان پر حملے کا نتیجہ آج دیکھ لیا، نواز شریف

        ہارون آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا عمران خان پھر کشکول لے کر پہنچ گیا۔ ہارون آباد، ضلع بہاولنگر میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھے نااہل کیا گیا لیکن آج سرخرو ہوکر