عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

     اسلام آباد: بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا توشہ خانہ کیس میں 29جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے اور درخواست گزار کا اپنے وکیل کے ذریعے

      مچھ حملے میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے انکشافات

       اسلام آباد: دہشت گردوں کے مچھ بلوچستان  میں ناکام حملے میں بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ا یجنسی ’را‘ سے جڑے اکاؤنٹس کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں ماضی میں بھی دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث   رہی ہے، جب کہ بلوچستان کے علاقے مچھ  میں دہشت گردوں کا

        الآصف اسکوائر تا ٹول پلازہ تجاوزات کا خاتمہ جاری رکھنے کا حکم

          کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے الآصف اسکوائر سے ٹول پلازہ تک انکروچمنٹ ختم کروا کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو الآصف سے ٹول پلازہ تک انکروچمنٹ کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس ندیم اختر نے استفسار کیا کہ ڈی سی

          کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی

           اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریونیو ڈویژن کی سفارش پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی تنظیمِ نو اور ڈیجیٹلائزیشن کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعظم کی سربراہی میں کابینہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ کی سربراہی میں بین الوزارتی کمیٹی کی سفارشات پیش کی گئیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گذشتہ اجلاس میں منظوری کے

            ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات منظوری کیخلاف درخواست پر کارروائی ملتوی

             اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی مںظور ہونے کے خلاف درخواست پر کارروائی سندھ ہائی کورٹ کا تفصیلی ہونے آنے تک روک دی اور کہا ہے کہ انتخابات سے 7 روز قبل کیسے کسی کو الیکشن لڑنے سے روک دیں؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق پی پی رہنما و صوبائی وزیر ذوالفقار

              ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان

               کراچی: ملک میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملک میں تمام مالیت کے نئے کرنسی نوٹ لانے کا اصولی فیصلہ کرلیا  گیا ہے، جس کے بعد کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے لیے مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے

                برطانیہ؛ شراب خانے کے ٹوائلٹ سے نومولود کی لاش برآمد

                لندن: برطانیہ میں ایک شراب خانے کے ٹوائلٹ میں نومولود بچی مردہ حالت میں پائی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ لیڈز میں آلٹن کے بار میں پیش آیا جہاں ٹوائلٹ میں ایک مردہ نومولود کو دیکھا گیا اور پولیس کی اطلاع دی گئی تھی۔ ویسٹ یارک یائر کاؤنٹی پولیس نے

                  شاہ رخ خان نے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے؛ ویڈیو وائرل

                  ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کو انسان دوستی اور مداحوں کو ہمیشہ عزت دینے پر بالی ووڈ سمیت دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے اور ایسے ہی ایک واقعے نے ایک بار پھر مداحوں کے جیت لیے۔  شاہ رخ خان نے 2023 کا اختتام پٹھان اور جوان کی

                    سراج الحق کا عمران خان، شاہ محمود کو سزا پر شدید افسوس کا اظہار

                     لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا پر بے حد افسوس ہے۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ مقدمہ کی سماعت کھلی عدالت میں ہونی چاہیے تھی تاکہ عدل کے تقاضے پورے